سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 461

مسجد میں عورتوں کامردوں سے الگ رہنا

راوی: قتیبہ , ابن سعید , بکر , ابن مضرہ , عمرو بن حارث , بکیر , نافع

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بَکْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ کَانَ يَنْهَی أَنْ يُدْخَلَ مِنْ بَابِ النِّسَائِ

قتیبہ، ابن سعید، بکر، ابن مضرہ، عمرو بن حارث، بکیر، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (مردوں کو) باب النساء سے ہو کر (مسجد میں) جانے سے منع فرماتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں