مسجد میں عورتوں کامردوں سے الگ رہنا
راوی: محمد بن قدامہ , بن اعین , اسمعیل ایوب , نافع
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِمَعْنَاهُ وَهُوَ أَصَحُّ
محمد بن قدامہ، بن اعین، اسماعیل ایوب، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا پہلی حدیث کی طرح اور یہی صحیح ہے۔