سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 46

مسواک کا بیان

راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان , ابی زناد , الاعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ قَالَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی الْمُؤْمِنِينَ لَأَمَرْتُهُمْ بِتَأْخِيرِ الْعِشَائِ وَبِالسِّوَاکِ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ

قتیبہ بن سعید، سفیان، ابی زناد، الاعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر مجھ کو مومنین کے دشواری میں پڑ جانے کا خوف نہ ہوتا تو میں نماز عشاء میں تاخیر کرنے اور ہر نماز کے لئے مسواک کرنے کا حکم دیتا۔

یہ حدیث شیئر کریں