سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 446

مسجد بنانے کا بیان

راوی: محمد بن عبداللہ , حماد بن سلمہ , ایوب , ابوقلابہ , انس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ وَقَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَتَبَاهَی النَّاسُ فِي الْمَسَاجِدِ

محمد بن عبد اللہ، حماد بن سلمہ، ایوب، ابوقلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی جب تک کہ لوگ مسجدوں پر فخر نہ کریں گے۔

Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The Last Hour will not come until people vie with one another about mosques.

یہ حدیث شیئر کریں