سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 445

مسجد بنانے کا بیان

راوی: محمد بن صباح بن سفیان , بن عیینہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ أَبِي فَزَارَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أُمِرْتُ بِتَشْيِيدِ الْمَسَاجِدِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَتُزَخْرِفُنَّهَا کَمَا زَخْرَفَتْ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَی

محمد بن صباح بن سفیان، بن عیینہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے اونچی اونچی مسجدیں بنا نے کا حکم نہیں دیا گیا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ تم مسجدوں کو اسی طرح آراستہ کرو گے جس طرح یہودونصاری نے (اپنے اپنے معبودوں کو) آراستہ کیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
I was not commanded to build high mosques. Ibn Abbas said: You will certainly adorn them as the Jews and Christians did.

یہ حدیث شیئر کریں