بھول سے یا سونے کی بناء پر نماز ترک ہو جانا
راوی: مومل بن فضل , ولید , حریز , ابن عثمان , یزید بن صالح , نجاشی
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ حَرِيزٍ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ ذِي مِخْبَرٍ ابْنِ أَخِي النَّجَاشِيِّ فِي هَذَا الْخَبَرِ قَالَ فَأَذَّنَ وَهُوَ غَيْرُ عَجِلٍ
مومل بن فضل، ولید، حریز، ابن عثمان، یزید بن صالح، نجاشی کے بھتیجے ذو مخبر سے اس قصہ میں یوں روایت ہے کہ حضرت بلال نے اذان دی بغیر جلدی کئے یعنی اطمینان سے اذان دی۔