سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 436

بھول سے یا سونے کی بناء پر نماز ترک ہو جانا

راوی: عمرو بن عون , خالد , حصین , ابوقتا دہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ فِي هَذَا الْخَبَرِ قَالَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ قَبَضَ أَرْوَاحَکُمْ حَيْثُ شَائَ وَرَدَّهَا حَيْثُ شَائَ قُمْ فَأَذِّنْ بِالصَّلَاةِ فَقَامُوا فَتَطَهَّرُوا حَتَّی إِذَا ارْتَفَعَتْ الشَّمْسُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی بِالنَّاسِ

عمرو بن عون، خالد، حصین، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس حدیث میں یہ بھی مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ نے جب تک چاہا تمہاری روحوں کو رو کے رکھا اور جب چاہا چھوڑ دیا۔ یہ کہہ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور نماز پڑھائی۔

یہ حدیث شیئر کریں