سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 425

نماز کی پا بندی کا بیان

راوی: محمد بن عبداللہ , عبداللہ بن مسلمہ , عبداللہ بن عمر , قاسم بن غنام , ام فردہ ا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ غَنَّامٍ عَنْ بَعْضِ أُمَّهَاتِهِ عَنْ أُمِّ فَرْوَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ قَالَ الصَّلَاةُ فِي أَوَّلِ وَقْتِهَا قَالَ الْخُزَاعِيُّ فِي حَدِيثِهِ عَنْ عَمَّةٍ لَهُ يُقَالُ لَهَا أُمُّ فَرْوَةَ قَدْ بَايَعَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ

محمد بن عبد اللہ، عبداللہ بن مسلمہ، عبداللہ بن عمر، قاسم بن غنام، حضرت ام فردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کونسا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اول وقت نماز پڑھنا اور خذاعی نے اپنی حدیث میں یوں بیان کیا ہے کہ ان کی پھوپھی جن کو ام فردہ کہا جاتا ہے اور جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی تھی ان سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا۔

Narrated Umm Farwah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was asked: Which of the actions is best? He replied: Observing prayer early in its period.
Al-Khuza'i narrated in his version from his aunt named Umm Farwah who took the oath of allegiance to the Prophet (peace_be_upon_him): He was questioned.

یہ حدیث شیئر کریں