نماز فجر کا وقت
راوی: اسحق بن اسمعیل , سفیان , ابن عجلان , عاصم بن عمر بن قتادہ بن نعمان , محمود بن لبید , رافع بن خدیج
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْبِحُوا بِالصُّبْحِ فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِأُجُورِکُمْ أَوْ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ
اسحاق بن اسماعیل، سفیان، ابن عجلان، عاصم بن عمر بن قتادہ بن نعمان، محمود بن لبید، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ صبح کو روشن کرو۔ اس میں زیادہ ثواب ہے (صبح کی نماز روشنی میں پڑھو)۔