سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 418

عشاء کی نماز کا وقت

راوی: مسدد , ابوعوانہ , ابوبشر بن ثابت , حبیب بن سالم , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ صَلَاةِ الْعِشَائِ الْآخِرَةِ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ

مسدد، ابوعوانہ، ابوبشر بن ثابت، حبیب بن سالم، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے تھے کہ میں اس نماز یعنی عشاء کی نماز کا وقت سب سے زیادہ جانتا ہوں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس نماز کو اتنی تاخیر سے پڑھتے تھے جتنی تاخیر سے تہائی رات کا چاند غروب ہوتا ہے۔

Narrated An-Nu'man ibn Bashir:
I am the one who is best informed of the time of this prayer, i.e. the night prayer. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to offer it at the hour when the moon went down on its third night.

یہ حدیث شیئر کریں