نماز عصر کا وقت
راوی: محمد بن عبدالرحمن , ابراہیم بن ابی وزیر , محمد بن یزید بن عبدالرحمن بن علی , علی ابن شیبان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْيَمَامِيُّ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ قَالَ قَدِمْنَا عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ فَکَانَ يُؤَخِّرُ الْعَصْرَ مَا دَامَتْ الشَّمْسُ بَيْضَائَ نَقِيَّةً
محمد بن عبدالرحمن، ابراہیم بن ابی وزیر، محمد بن یزید بن عبدالرحمن بن علی، علی ابن شیبان سے روایت ہے کہ ہم مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے (ہم نے دیکھا کہ) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز میں تاخیر کرتے تھے آفتاب کے سفید اور صاف رہنے کی حد تک۔
Narrated Ali ibn Shayban:
We came upon the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) in Medina. He would postpone the afternoon prayer as long as the sun remained white and clear.