نماز ظہر کا وقت
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , عبیدہ بن حمید ابومالک , سعد بن طارق , کثیربن مدرک , اسود , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِي مَالِکٍ الْأَشْجَعِيِّ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ مُدْرِکٍ عَنْ الْأَسْوَدِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ کَانَتْ قَدْرُ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّيْفِ ثَلَاثَةَ أَقْدَامٍ إِلَی خَمْسَةِ أَقْدَامٍ وَفِي الشِّتَائِ خَمْسَةَ أَقْدَامٍ إِلَی سَبْعَةِ أَقْدَامٍ
عثمان بن ابی شیبہ، عبیدہ بن حمید ابومالک، سعد بن طارق، کثیربن مدرک، اسود، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ظہر کا اندازہ گرمی میں تین قدم سے پانچ قدم تک اور سردی میں پانچ قدم سے سات قدم تک ہوتا تھا۔
Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
The extent of the shadow when the Apostle of Allah prayed (the noon prayer) was three to five feet in summer and five to seven feet in winter.