نماز کی فرضیت کا بیان
راوی: سلیمان بن داؤد , اسمعیل , بن جعفر , ابوسہیل نافع بن مالک بن عامر
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ نَافِعِ بْنِ مَالِکِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ أَفْلَحَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ
سلیمان بن داؤد، اسماعیل، بن جعفر، ابوسہیل نافع بن مالک بن عامر نے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی ہے اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے میرے باپ کی وہ بامراد ہوا قسم ہے میرے باپ کی وہ جنت میں جائے گا اگر وہ سچ کہتا ہے۔