سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 388

کپڑے میں تھوک لگ جانے کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , ثابت , بنانی , ابونضرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ وَحَکَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ

موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، بنانی، حضرت ابونضرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کپڑوں میں تھوکا اور اس کو اسی کپڑے میں مسل ڈالا۔

Narrated AbuNadrah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) spat on his clothe and scrubbed with a part of it.

یہ حدیث شیئر کریں