جوتہ میں نجاست لگ جانے کا بیان
راوی: محمود بن خالد , محمد , ابن عائذ , یحیی , ابن حمزہ , محمد بن ولید , عائشہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ عَائِذٍ حَدَّثَنِي يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ حَمْزَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ أَخْبَرَنِي أَيْضًا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ
محمود بن خالد، محمد، ابن عائذ، یحیی، ابن حمزہ، محمد بن ولید، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بھی پہلی حدیث کی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں