سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 38

استنجاء کے لئے ممنوعہ چیزیں

راوی: احمد بن محمد بن حنبل , روح بن عبادہ , زکر یا بن اسحاق , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَتَمَسَّحَ بِعَظْمٍ أَوْ بَعْرٍ

احمد بن محمد بن حنبل، روح بن عبادہ، زکر یا بن اسحاق، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہڈی اور مینگنی سے استنجاء کرنے کو منع فرمایا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں