سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 376

لڑکے کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کرنا چاہئیے؟

راوی: مسدد , یحیی , ابن ابی عروبہ , قتادہ , ابی حرب , بن ابی اسود , علی

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ وَيُنْضَحُ مِنْ بَوْلِ الْغُلَامِ مَا لَمْ يَطْعَمْ

مسدد، یحیی، ابن ابی عروبہ، قتادہ، ابی حرب، بن ابی اسود، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لڑکی کا پیشاب دھویا جائے گا اور لڑکے کا پیشاب پر پانی چھڑکا جائے گا جب تک کہ وہ کھانا نہ کھانے لگے۔

Narrated Ali ibn AbuTalib:
The urine of a female (child) should be washed and the urine of a male (child) should be sprinkled over until the age of eating.

یہ حدیث شیئر کریں