بیت الخلاء سے نکلنے کی دعائ
راوی: عمر بن محمد نا قد , ہاشم بن قاسم , اسرائیل , یوسف بن ابوبردہ , عائشة ا
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ يُوسُفَ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ الْغَائِطِ قَالَ غُفْرَانَکَ
عمرو بن محمد ناقد، ہاشم بن قاسم، اسرائیل، یوسف بن ابوبردہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء سے باہر آتے تو پڑھتے غُفرَانَکَ (اے اللہ میں بخشش چاہتا ہوں)
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
When the Prophet (peace_be_upon_him) came out of the privy, he used to say: "Grant me Thy forgiveness."