مستحاضہ جب حیض سے فارغ ہو تو غسل کرے۔
راوی: احمد بن سنان , یزید , ایوب بن ابی مسکین حجاج , ام کلثوم , عائشہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَطَّانُ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ أَبِي مِسْکِينٍ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ أُمِّ کُلْثُومٍ عَنْ عَائِشَةَ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ تَغْتَسِلُ تَعْنِي مَرَّةً وَاحِدَةً ثُمَّ تَوَضَّأُ إِلَی أَيَّامِ أَقْرَائِهَا
احمد بن سنان، یزید، ایوب بن ابی مسکین حجاج، ام کلثوم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مستحاضہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ ایک مرتبہ غسل کرے پھر اپنے حیض کے ایام تک وضو کرتی رہے۔