مستحاضہ کو ہر نماز کے لئے غسل کرنے کا بیان
راوی: احمد بن صالح , عنبسہ , یونس , ابن شہاب , عمرہ بنت عبدالرحمن , ام حبیبہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَکَانَتْ تَغْتَسِلُ لِکُلِّ صَلَاةٍ
احمد بن صالح، عنبسہ، یونس، ابن شہاب، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پہلی حدیث کی طرح روایت ہے کہ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ وہ (ام حبیبہ) ہر نماز کے لئے غسل کرتی تھیں۔