سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 282

مستحاضہ ایام حیض میں نماز نہ پڑھے

راوی: عبداللہ بن مسلمہ مالک , ہشام , زہیر , ہشام

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامٍ بِإِسْنَادِ زُهَيْرٍ وَمَعْنَاهُ وَقَالَ فَإِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ فَاتْرُکِي الصَّلَاةَ فَإِذَا ذَهَبَ قَدْرُهَا فَاغْسِلِي الدَّمَ عَنْکِ وَصَلِّي

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ہشام، زہیر، ہشام نے سند اًومعناً زہیر کی حدیث کے موافق روایت کرتے ہوئے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب حیض کے دن آئیں تو نماز چھوڑ دے اور جب وہ دن گزر جائیں تو خون دھو ڈال اور نماز پڑھ۔

یہ حدیث شیئر کریں