سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 275

مستحاضہ عورت کا بیان اور اس بات کا بیان کہ مستحاضہ عورت اپنے ایام حیض کے بقدر نماز چھوڑ دے

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , انس ابن عیاض , عبیداللہ بن نافع , سلیمان بن یسار

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ أَنَّ امْرَأَةً کَانَتْ تُهَرَاقُ الدِّمَائَ فَذَکَرَ مَعْنَی حَدِيثِ اللَّيْثِ قَالَ فَإِذَا خَلَّفَتْهُنَّ وَحَضَرَتْ الصَّلَاةُ فَلْتَغْتَسِلْ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاهُ

عبداللہ بن مسلمہ، انس ابن عیاض، عبیداللہ بن نافع، سلیمان بن یسار، ایک انصاری شخص سے روایت ہے کہ ایک عورت کے خون بہتا تھا پھر راوی نے حدیث لیث کی طرح مضمون روایت کرتے ہوئے کہا کہ جب ان ایام حیض کو گزارے اور نماز کا وقت آجائے تو غسل کرے اور بقیہ مضمون حسب سابق بیان کیا۔

یہ حدیث شیئر کریں