سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 274

مستحاضہ عورت کا بیان اور اس بات کا بیان کہ مستحاضہ عورت اپنے ایام حیض کے بقدر نماز چھوڑ دے

راوی: قتیبہ بن سعید , یزید , بن خالد بن عبداللہ بن موہب , لیث نافع , سلیمان , ام سلمہ ا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَا حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَجُلًا أَخْبَرَهُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ امْرَأَةً کَانَتْ تُهَرَاقُ الدَّمَ فَذَکَرَ مَعْنَاهُ قَالَ فَإِذَا خَلَّفَتْ ذَلِکَ وَحَضَرَتْ الصَّلَاةُ فَلْتَغْتَسِلْ بِمَعْنَاهُ

قتیبہ بن سعید، یزید، بن خالد بن عبداللہ بن موہب، لیث نافع، سلیمان، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت کے خون بہتا تھا اور راوی نے پہلی حدیث کا مضمون ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب حیض کے دن گذر جائیں اور نماز کے دن آجائیں تو چاہیے کہ غسل کر لے۔

یہ حدیث شیئر کریں