حائضہ کے ساتھ جماع کے علاوہ باقی امور مباح ہیں
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , ایوب , عکرمہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ مِنْ الْحَائِضِ شَيْئًا أَلْقَی عَلَی فَرْجِهَا ثَوْبًا
موسی بن اسماعیل، حماد، ایوب، حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعض ازواج سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حائضہ بیوی سے کچھ (اختلاط اور مساس وغیرہ) کرنا چاہتے تو اس کی شرمگاہ پر ایک کپڑا ڈال لیتے۔
Narrated One of the Wives of the Prophet:
Ikrimah reported on the authority of one of the wives of the Prophet (peace_be_upon_him) saying: When the Prophet (peace_be_upon_him) wanted to do something (i.e. kissing, embracing) with (his) menstruating wife, he would put a garment on her private part.