غسل خانہ میں پیشاب کرنا
راوی: احمد بن محمد بن حنبل , حسن بن علی , عبدالرزاق , احمد , معمر , اشعث , حسن , عبداللہ بن مغفل
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَحْمَدُ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ أَخْبَرَنِي أَشْعَثُ وَقَالَ الْحَسَنُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ قَالَ أَحْمَدُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ فِيهِ فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ
احمد بن محمد بن حنبل، حسن بن علی، عبدالرزاق، احمد، معمر، اشعث، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ہرگز غسل خانہ میں پیشاب نہ کرے کہ وہ پھر اسی جگہ غسل بھی کرے احمد کی روایت میں ہے کہ وہ اسی جگہ وضو بھی کرے کیونکہ اس سے وسوسہ پیدا ہوتا ہے۔
فائدہ یہ حکم صرف اس صورت میں ہے جبکہ غسل خانے کا فرش کچا ہو اور پیشاب اس میں جذب ہوتا ہو اگر فرش پختہ ہو اور پیشاب نکلنے کی جگہ ہو تو پھر ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
Narrated Abdullah ibn Mughaffal:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: No one of you should make water in his bath and then wash himself there (after urination).
The version of Ahmad has: Then performs ablution there, for evil thoughts come from it.