حائضہ کے ساتھ جماع کے علاوہ باقی امور مباح ہیں
راوی: عبداللہ بن مسلمہ , عبداللہ , ابن عمر بن غانم , عبدالرحمن , ابن زیاد , عمارہ بن غراب کی پھوپھی نے عائشہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ بْنِ غَانِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غُرَابٍ قَالَ إِنَّ عَمَّةً لَهُ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا سَأَلَتْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِحْدَانَا تَحِيضُ وَلَيْسَ لَهَا وَلِزَوْجِهَا إِلَّا فِرَاشٌ وَاحِدٌ قَالَتْ أُخْبِرُکِ بِمَا صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ فَمَضَی إِلَی مَسْجِدِهِ قَالَ أَبُو دَاوُد تَعْنِي مَسْجِدَ بَيْتِهِ فَلَمْ يَنْصَرِفْ حَتَّی غَلَبَتْنِي عَيْنِي وَأَوْجَعَهُ الْبَرْدُ فَقَالَ ادْنِي مِنِّي فَقُلْتُ إِنِّي حَائِضٌ فَقَالَ وَإِنْ اکْشِفِي عَنْ فَخِذَيْکِ فَکَشَفْتُ فَخِذَيَّ فَوَضَعَ خَدَّهُ وَصَدْرَهُ عَلَی فَخِذِي وَحَنَيْتُ عَلَيْهِ حَتَّی دَفِئَ وَنَامَ
عبداللہ بن مسلمہ، عبد اللہ، ابن عمر بن غانم، عبدالرحمن، ابن ش حضرت عمارہ بن غراب کی پھوپھی نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ ہم میں سے کسی کو حیض آتا ہے اور اس کے اور اس کے شوہر کے لئے ایک بستر ہوتا ہے (ایسی صورت میں کی کرنا چاہیئے؟) حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا میں اس بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمل بتاتی ہوں ایک رات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے گھر تشریف لائے اور میں حائضہ تھی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مسجد میں تشریف لے گئے میری مراد ہے اپنے گھر کی مسجد میں (یعنی مصلے پر) پس جب تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تب تک میں سو چکی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سردی نے ستایا تو فرمایا میرے قریب آجاؤ میں حائضہ تھی (جب میں آگئی تو) فرمایا اپنی رانوں کو کھول لو تو میں نے اپنی رانوں کو کھول دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری رانوں پر اپنا چہرہ اور سر رکھ دیا اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھک گئی یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سردی ختم ہوگئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سو گئے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
Umarah ibn Ghurab said that his paternal aunt narrated to him that she asked Aisha: What if one of us menstruates and she and her husband have no bed except one? She replied: I relate to you what the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) had done.
One night he entered (upon me) while I was menstruating. He went to the place of his prayer, that is, to the place of prayer reserved (for this purpose) in his house. He did not return until I felt asleep heavily, and he felt pain from cold. And he said: Come near me. I said: I am menstruating. He said: Uncover your thighs. I, therefore, uncovered both of my thighs. Then he put his cheek and chest on my thighs and I lent upon he until he became warm and slept.