حالت حیض میں جماع کرنے پر کفارہ لازم آتا ہے
راوی: عبدالسلام بن مطہر , جعفر , ابن سلیمان , علی بن حکم بنانی ابوحسن مقسم , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِذَا أَصَابَهَا فِي أَوَّلِ الدَّمِ فَدِينَارٌ وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَذَلِکَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ مِقْسَمٍ
عبدالسلام بن مطہر، جعفر، ابن سلیمان، علی بن حکم بنانی ابوحسن مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اگر جماع حیض کے آغاز میں بیٹھے تو ایک دینار صدقہ کرے اور اگر حیض کے بند ہونے کے وقت جماع کرے تو آدھا دینار صدقہ کرے۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ ابن جریج نے بواسطہ عبدالکریم مقسم سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said about a person who had intercourse with his wife while she was menstruating: He must give one dinar or half a dinar in alms.