سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 247

غسل جنابت کا طریقہ

راوی: نصر بن علی , حارث , بن وجیہ , مالک بن دینار , محمد بن سیرین , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ وَجِيهٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ تَحْتَ کُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةً فَاغْسِلُوا الشَّعْرَ وَأَنْقُوا الْبَشَرَ قَالَ أَبُو دَاوُد الْحَارِثُ بْنُ وَجِيهٍ حَدِيثُهُ مُنْکَرٌ وَهُوَ ضَعِيفٌ

نصر بن علی، حارث، بن وجیہ، مالک بن دینار، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر بال کے نیچے جنابت ہے لہذا بالوں کو دھوو اور بدن کو خوب صاف کرو ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ حارث بن وجیہ کی حدیث منکر ہے اور وہ (حارث بن وجیہ) ضعیف ہیں

Narrated AbuHurayrah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: There is sexual defilement under every hair; so wash the hair and cleanse the skin.

یہ حدیث شیئر کریں