رات کے وقت کسی برتن میں پیشاب کر کے رکھ چھوڑنا
راوی: محمد بن عیسی , حجاج , ابن جریح , امیمہ بنت رقیة ا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ حُکَيْمَةَ بِنْتِ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ عَنْ أُمِّهَا أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَحٌ مِنْ عِيدَانٍ تَحْتَ سَرِيرِهِ يَبُولُ فِيهِ بِاللَّيْلِ
محمد بن عیسی، حجاج، ابن جریح، حضرت امیمہ بنت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تخت کے نیچے رکھا رہتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں رات کے وقت (بوقت ضرورت) پیشاب کر لیا کرتے تھے۔
Narrated Umaymah daughter of Ruqayqah:
The Prophet (peace_be_upon_him) had a wooden vessel under his bed in which he would urinate at night.