سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 226

جنبی غسل کرنے میں تاخیر کر سکتا ہے

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , علی بن مدرک , ابی زرعہ , بن عمروم بن جریر , عبداللہ بن نجی , علی

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِکٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُجَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَةُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ وَلَا کَلْبٌ وَلَا جُنُبٌ

حفص بن عمر، شعبہ، علی بن مدرک، ابی زرعہ، بن عمروم بن جریر، عبداللہ بن نجی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس گھر میں فرشتے نہیں جاتے جس گھر میں کوئی تصویر ہو، کتا ہو، یا جنبی ہو

Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Angels do not enter the house where there is a picture, or a dog, or a person who is sexually defiled.

یہ حدیث شیئر کریں