سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 221

جنابت کی حالت میں کھانا پینا جائز ہے

راوی: مسدد , قتیبہ بن سعید , سفیان زہری , عائشہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ

مسدد، قتیبہ بن سعید، سفیان زہری، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ فرماتے تو وضو کر لیتے جیسا کہ نماز کے لئے کرتے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں