کیا جنبی غسل سے پہلے دوسرا جماع کر سکتا ہے؟
راوی: مسدد , اسمعیل , حمید , انس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَی نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَکَذَا رَوَاهُ هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ وَمَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ وَصَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ کُلُّهُمْ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مسدد بن مسرہد، اسماعیل، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول الہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج کے پاس ہو کر آئے ایک ہی غسل سے۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ ہشام بن زید نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور اسی طرح صالح بن ابی الاخضر نے بواسطہ زہری بروایت انس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔