سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 216

غسل دخول سے واجب ہوتا ہے یا انزال سے

راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , عمرو بن شہاب , ابی سلمہ بن عبدالرحمن , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَائُ مِنْ الْمَائِ وَکَانَ أَبُو سَلَمَةَ يَفْعَلُ ذَلِکَ

احمد بن صالح، ابن وہب، عمرو بن شہاب، ابی سلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانی پانی سے ہے (غسل منی نکلنے سے واجب ہوتا ہے) ( ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ) ابوسلمہ کا عمل اس پر تھا

یہ حدیث شیئر کریں