پیشاب کی چھینٹوں سے بچنے کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , جریر , منصور , مجاہد , ابن عباس
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ کَانَ لَا يَسْتَتِرُ مِنْ بَوْلِهِ وَقَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ يَسْتَنْزِهُ
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، مجاہد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی حدیث کے ہم معنی روایت بیان کی ہے جریر نے کان لا یَستَتِرُ اور ابومعاویہ نے کَانَ لَا یَستَنزِہ مِن بَولِہِ روایت کیا ہے۔