سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 196

دودھ پی کر کلی نہ کرنے کا بیان

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , زید بن حباب , مطیع بن راشد , توبہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ الْحُبَابِ عَنْ مُطِيعِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَلَمْ يُمَضْمِضْ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ وَصَلَّی قَالَ زَيْدٌ دَلَّنِي شُعْبَةُ عَلَی هَذَا الشَّيْخِ

عثمان بن ابی شیبہ، زید بن حباب، مطیع بن راشد، توبہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دودھ پیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ تو کلی کی اور نہ ہی وضو کیا اور نماز پڑھی، زید نے کہا کہ مجھے اس شیخ (مطیع بن راشد) کی طرف سے حضرت شعبہ نے راہنمائی کی تھی

یہ حدیث شیئر کریں