آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو لازم نہ ہونے کا بیان
راوی: مسدد , ابواحوص , سماک , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا سِمَاکٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَکَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَتِفًا ثُمَّ مَسَحَ يَدَهُ بِمِسْحٍ کَانَ تَحْتَهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی
مسدد، ابواحوص، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شانہ (کا گوشت) کھایا اور (کھانے کے بعد) اپنے نیچے بچھے ہوئے فرش سے ہاتھ صاف کئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور (نیا وضو کئے بغیر) نماز پڑھی۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Messenger of Allah (peace_be_upon_him) took a shoulder (of goat's meat) and after wiping his hand with a cloth on which he was sitting, he got up and prayed.