شرمگاہ کو چھونے سے وضو کے نہ ٹوٹنے کا بیان
راوی: مسدد , محمد بن جابر , قیس بن طلق
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ عَنْ أَبِيهِ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَقَالَ فِي الصَّلَاةِ
مسدد، محمد بن جابر، حضرت قیس بن طلق نے اسی سند اور معنیٰ کے ساتھ ایک حدیث روایت کی ہے اس میں لفظ فی الصلوٰة کا اضافہ ہے۔