میقات کا بیان
راوی: ہشام بن بہرام , معانی بن عمران , افلح , عائشہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ بَهْرَامَ الْمَدَائِنِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعَافِیُّ بْنُ عِمْرَانَ عَنْ أَفْلَحَ يَعْنِي ابْنَ حُمَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَّتَ لِأَهْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ
ہشام بن بہرام، معانی بن عمران، افلح، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل عراق کے لئے ذات عرق کو میقات مقرر فرمایا۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) appointed Dhat Irq as the place for putting on ihram for the people of Iraq.