دوران حج جانور کو کرایہ پر چلانا
راوی: احمد بن صالح , ابن ابی فدیک , ابن ابی ذئب , عبی بن عمیر , احمد بن صالح , عبداللہ بن عباس
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ کَلَامًا مَعْنَاهُ أَنَّهُ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّاسَ فِي أَوَّلِ مَا کَانَ الْحَجُّ کَانُوا يَبِيعُونَ فَذَکَرَ مَعْنَاهُ إِلَی قَوْلِهِ مَوَاسِمِ الْحَجِّ
احمد بن صالح، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، عبی بن عمیر، احمد بن صالح، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابتدائے اسلام میں لوگ دوران حج خرید و فروخت کیا کرتے تھے (اسکے بعد راوی نے) ان کے قول فی مواسم الحج تک ذکر کیا۔