اسلام میں صرورة نہیں ہے
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابوخالد , سلیمان بن حیان , احمد ابن جریج , عمر بن عطاء ابن عباس
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي سُلَيْمَانَ بْنَ حَيَّانَ الْأَحْمَرَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَطَائٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَرُورَةَ فِي الْإِسْلَامِ
عثمان بن ابی شیبہ، ابوخالد، سلیمان بن حیان، احمد ابن جریج، عمر بن عطاءحضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام میں صرورة (صرورۃ کے معنی حج نہ کرنا اور نکاح نہ کرنا ہے جسے رہبانیت کہتے ہیں) کی گنجائش نہیں ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Islam does not allow for failure to perform the hajj.