عورت کے لئے محرم کے بغیر حج کرنا جائز نہیں
راوی: یوسف بن موسی , جریر , سہیل , سعید بن ابی سعید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی عَنْ جَرِيرٍ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ بَرِيدًا
یوسف بن موسی، جریر، سہیل، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حسب سابق روایت مروی ہے اس میں لفظ" برید" کا اضافہ ہے۔