سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوٰة ۔ حدیث 1707

گری پڑی چیز اٹھا لینے کا بیان،

راوی: محمد بن علاء , ابواسامہ , ولید , ابن کثیر , عمرو بن شعیب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ يَعْنِي ابْنَ کَثِيرٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ فِي ضَالَّةِ الشَّائِ قَالَ فَاجْمَعْهَا

محمد بن علاء، ابواسامہ، ولید، ابن کثیر، حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہ حدیث اسی سند کے ساتھ مروی ہے اس میں اتنا اضافہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بھولی بھٹکی بکری اگر پائے تو اس کو پکڑ لے۔

یہ حدیث شیئر کریں