حرص اور بخل کی مذمت
راوی: محمد بن متوکل , عبدالرزاق , معمر , ابوسلمہ عبدالرحمن بن عوف نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَکِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ الرَّدَّادَ اللَّيْثِيَّ أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ
محمد بن متوکل، عبدالرزاق، معمر، ابوسلمہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے۔