سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوٰة ۔ حدیث 1661

سائل کا حق کیا ہے؟

راوی: محمد بن کثیر , سفیان , مصعب بن محمد بن شرحبیل , یعلی بن ابی یحیی , فاطمہ بنت حسین , علی کے صاحبزادے حسین

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ حَدَّثَنِي يَعْلَی بْنُ أَبِي يَحْيَی عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَائَ عَلَی فَرَسٍ

محمد بن کثیر، سفیان، مصعب بن محمد بن شرحبیل، یعلی بن ابی یحیی، فاطمہ بنت حسین، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے صاحبزادے حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سائل کا حق ہے اگرچہ گھوڑے پر سوار ہو کر آئے۔

یہ حدیث شیئر کریں