سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 166

شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے دینے کا بیان

راوی: اسحق بن اسمعیل , سفیان , ابن ابی نجیح , مجاہد

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ هُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَهُ

اسحاق بن اسماعیل، سفیان، ابن ابی نجیح، حضرت مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک ثقفی شخص سے روایت کی کہ اس نے اپنے والد سے سنا وہ کہتا تھا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب کیا اور اس کے بعد اپنی شرمگاہ (کی جگہ ازار) پر پانی چھڑکا۔

یہ حدیث شیئر کریں