زکوة میں خراب کھجور (یا کوئی اور چیز) دینا جائز نہیں ہے
راوی: نصر بن عاصم , یحیی , قطان , عبدالحمید بن جعفر , صالح بن ابی غریب , کثیٰربن مرہ , عوف بن مالک
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ الْأَنْطَاکِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي الْقَطَّانَ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ أَبِي عَرِيبٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ وَبِيَدِهِ عَصَا وَقَدْ عَلَّقَ رَجُلٌ قَنَا حَشَفًا فَطَعَنَ بِالْعَصَا فِي ذَلِکَ الْقِنْوِ وَقَالَ لَوْ شَائَ رَبُّ هَذِهِ الصَّدَقَةِ تَصَدَّقَ بِأَطْيَبَ مِنْهَا وَقَالَ إِنَّ رَبَّ هَذِهِ الصَّدَقَةِ يَأْکُلُ الْحَشَفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
نصر بن عاصم، یحیی، قطان، عبدالحمید بن جعفر، صالح بن ابی غریب، کثیٰربن مرہ، حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس مسجد میں تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی اور ایک شخص نے ایک گچھا حشف کا لٹا رکھا تھا (یعنی گھٹیا کھجور کا گچھا) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں اپنی چھڑی ماری اور فرمایا جس شخص نے یہ صدقہ دیا ہے وہ اگر چاہتا تو اس سے بہتر دے سکتا تھا یہ صدقہ دینے والا قیامت کے دن حشف کھائے گا۔
Narrated Awf ibn Malik:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) entered upon us in the mosque, and he had a stick in his hand. A man hung there a bunch of hashaf. He struck the bunch with the stick, and said: If the owner of this sadaqah (alms) wishes to give a better one than it, he would give. The owner of this sadaqah will eat hashaf on the Day of Judgment.