درخت پر انگوروں کا اندازہ کرلینے کا بیان
راوی: محمد بن اسحق , عبداللہ بن نافع , محمد بن صالح , ابن شہاب , ابن شہاب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ الْمُسَيَّبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ التَّمَّارِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد سَعِيدٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَتَّابٍ شَيْئًا
محمد بن اسحاق ، عبداللہ بن نافع، محمد بن صالح، ابن شہاب سے اسی طرح مروی ہے۔