چرنے والے جانوروں کی زکوة کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , لیث یزید بن ابی حبیب , سعد بن سنان , انس بن مالک
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُعْتَدِي الْمُتَعَدِّي فِي الصَّدَقَةِ کَمَانِعِهَا
قتیبہ بن سعید، لیث یزید بن ابی حبیب، سعد بن سنان، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زکوة وصول کرنے میں زیادتی کرنے والا ایسا ہی ہے جیسا کہ زکوة دینے سے منع کرنے والا۔
Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who collects more sadaqah than is due is like him who refuses to pay it.