جراب پر مسح کرنے کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ وکیع سفیان , مغیرہ بن شعبہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ أَبِي قَيْسٍ الْأَوْدِيِّ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَرْوَانَ عَنْ هُزَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَيْنِ وَالنَّعْلَيْنِ قَالَ أَبُو دَاوُد کَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ لَا يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ لِأَنَّ الْمَعْرُوفَ عَنْ الْمُغِيرَةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرُوِيَ هَذَا أَيْضًا عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَيْنِ وَلَيْسَ بِالْمُتَّصِلِ وَلَا بِالْقَوِيِّ قَالَ أَبُو دَاوُد وَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَيْنِ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ وَابْنُ مَسْعُودٍ وَالْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ وَأَنَسُ بْنُ مَالِکٍ وَأَبُو أُمَامَةَ وَسَهْلُ بْنُ سَعْدٍ وَعَمْرُو بْنُ حُرَيْثٍ وَرُوِيَ ذَلِکَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَابْنِ عَبَّاسٍ
عثمان بن ابی شیبہ وکیع سفیان، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور جوربین اور نعلین پر مسح کیا ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ عبدالرحمن بن مہدی اس حدیث کو بیان نہیں کرتے تھے کیونکہ حضرت مغیرہ سے مشہور یوں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا (نہ کہ جراب پر) ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ یہ حدیث ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی مروی ہے جس میں یوں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو ربین پر مسح کیا مگر سند نہ متصل ہے اور نہ قوی۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، ابن مسعود، براء بن عازب، انس بن مالک، ابوامامہ، سہل بن سعد اور عمرو بن حریث نے جوربین پر مسح کیا ہے اور یہ حدیث عمروبن الخطاب اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی مروی ہے۔
Narrated Al-Mughirah ibn Shu'bah:
The Messenger of Allah (peace_be_upon_him) wiped over the socks.Narrated Al-Mughirah ibn Shu'bah:
The Messenger of Allah (peace_be_upon_him) performed ablution and wiped over the stockings and shoes.