چرنے والے جانوروں کی زکوة کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابن مثنی , ابومعاویہ , اعمش , ( دوسری سند کے ساتھ بھی) معاذ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالنُّفَيْلِيُّ وَابْنُ الْمُثَنَّی قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ مُعَاذٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
عثمان بن ابی شیبہ، ابن مثنی، ابومعاویہ، اعمش، (ایک دوسری سند کے ساتھ بھی) حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان اسی طرح مذکور ہے۔